ابنا: اطلاعات کے مطابق تکفیری دیوبندی دہشتگردوں نے شیعہ صغیر حسین کا اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ گرید روڈ سے گزر رہے تھے کے گھات لگائے تکفیری دیوبندی دہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے جنہیں ڈی اایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے.
.......
/169